0

وائٹ ہاؤس سے کوکین برآمد، امریکی صدر کا جواب دینے سے گریز

حکام نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں:فوٹو:فائل

حکام نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں:فوٹو:فائل

  واشنگٹن: امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس برآمد ہونے والے سفید پاؤڈر کے کوکین ہونے کی تصدیق ہوگئی۔

امریکی میڈیا کے مطابق  وائٹ ہاؤس سے کوکین برآمد ہونے کے بعد اس کے استعمال یا چھوڑ کر جانے سے متعلق تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

امریکی صدر جوبائیڈن نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کوکین سے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دینے سے گریز کیا اور دیگرمعاملات پر بات کرتے رہے۔ وائٹ ہاؤس کے ویسٹ ونگ سے کوکین برآمد ہونے کے وقت صدر جو بائیڈن اور ان کا بیٹا ہنٹر بائیڈن کیمپ ڈیوڈ میں موجود تھے۔

,
#وائٹ #ہاؤس #سے #کوکین #برآمد #امریکی #صدر #کا #جواب #دینے #سے #گریز

%d bloggers like this: